18 دسمبر، 2012، 1:53 PM

شام میں القاعدہ دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف

شام میں القاعدہ دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف

مہر نیوز/ 18 دسمبر/ 2012ء: برطانوی وزیر اعظم نے شام میں مغربی ممالک کی دوگانہ پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے شام میں القاعدہ دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے شام میں مغربی ممالک کی دوگانہ پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے شام میں القاعدہ دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ برطانوی وزير اعظم نے کہا کہ شام میں دہشت گردوں کو بیجھے کئے ہتھیار القاعدہ دہشت گردوں کے ہاتھ میں بھی پہنچ سکتے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم نے شام میں بشار اسد کی حکومت تدیل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے شامی مخالفین کی حمایت پر زوردیتے ہوئے کہا کہ اگر بشار اسد کو برطرف کرنے کے لئے ہمیں القاعدہ سے استفادہ کرنا پڑے تو ہم القاعدہ سے بھی اس سلسلے میں استفادہ کریں گے۔ واضخ رہے کہ شام میں الاقعدہ دہشت گرد تنظیم اور امریکہ ملکر شامی حکومت کو گرانے کی کوشش کررہے ہیں۔

News ID 1769564

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha